ویلنگٹن ۔ہندوستان کی کمزور گیند بازی اور کپتان برینڈن میکلم کی ڈبل سنچری کی مدد سے نیوزی لینڈ نے دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے چوتھے دن اچھی برتری لے کر میچ میں واپسی کی ۔ چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے پر م... Read more
ترون تیج پال کو اپنی ساتھی صحافی پر جنسی حملے کے الزام میں 30 نومبر 2013 کو گرفتار کیا گیا تھا. گووا پولیس نے بھارت میں جریدے تہلکہ کے سابق ایڈیٹر ترون تیج پال کے خلاف جنسی حملے کے الزام می... Read more
بغداد، 17 فروری(یو این آئی)اپنی حکمت عملی سے امریکہ کو کئی مرتبہ ناکوں چنے چبانے کے لئیمجبور کردینے والیعراق کے انتہائی بااثر اور طاقتور شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے سیاست سے کنارہ کش ہونے کا... Read more
تہران، 17 فروری(یو این آئی) حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصراللہ نے عالم اسلام کو متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک میں جاری تشدد اور خونریزی سیصرف اسرائیل کو فائدہ پہونچ رہا... Read more
کٹھمنڈو، 17 فروری(یو این آئی) نیپال میں پوکھرا ہوائی اڈ ے سے پرواز کے کچھ ہی منٹوں بعد کل رات ارگارخانچی ضلع کے کھیدم جنگلوں میں حادثے کا شکار ہوئے نیپالایر لائنس کے طیارہ کا ملبہ اور اس پر... Read more



