اعظم گڑھ: یوپی کے اعظم گڑھ میں منگل کی شام شروع ہونے والا خونی کھیل پانچ لوگوں کی موت کے بعد ختم ہوا۔ ضلع کے اہورلا تھانہ حلقے کے شمبھو پور گاؤں میں ایک سنکی شوہر اروند نے اپنی بیوی اور گھر پر پوجا کرانے آئے دو پجاریوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved