ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
نیپال: سیلاب کے بعد زمین سے خزانہ نکل آیا
انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی جنرل ڈین کین
نیپال سیلاب: سائنسدانوں نے سانحہ موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ 987 ہلاک، 3916 تاحال لاپتہ
مہاراشٹر: میعاد ختم ہونے کی تاریخیں مٹا دی گئیں اور نئی چسپاں چپس اور نوڈلز فروخت کے لیے تیار
نیتن یاہو نے مان لیا کہ انہوں نے دھوکا دیکر امریکا کو ایران کیخلاف جنگ میں دھکیلا، عباس عراقچی
چین میں پھیپھڑوں کے کینسر سے اموات میں اضافے کا خدشہ
ٹرمپ کو بڑا سیاسی جھٹکا، مقبولیت کیریئر کی بدترین سطح 33 فیصد پر پہنچ گئی
وارانسی میں رشتوں کی تلخ حقیقت: متمول خاندانوں کی 125 خواتین کو ایک آشرم میں رہنے پر مجبور کیا گیا
ٹرمپ نے ایران کیخلاف جاری جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا
حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک اور ہزاروں زخمی کیے گئے
Home
تفریح
Entertainment
جھانوی اور سدھارتھ ’دوستانہ 2‘ میں کاسٹ
جھانوی اور سدھارتھ ’دوستانہ 2‘ میں کاسٹ
Posted By:
Admin
on:
August 20, 2018
Print
Email
بولی وڈ کی کامیاب کامیڈی رومانوی فلم ’دوستانہ‘ کے سیکوئل پر کام کا آغاز ہوچکا ہے، جس میں جھانوی اور سدھارتھ ملہوترا کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
اس فلم میں نئی نسل کے اداکار سدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔
خیال رہے کہ کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’دوستانہ‘ 2008 میں ریلیز ہوئی تھی۔
اس فلم میں پریانکا چوپڑا، ابھیشیک بچن اور جان ابراہم نے مرکزی کردار ادا کیے تھے، جبکہ بوبی دیول معاون کردار میں نظر آئے تھے۔
جبکہ ’دوستانہ 2‘ میں جھانوی اور سدھارتھ کو کاسٹ کرلیا ہے، البتہ ایک اور اداکار کو بھی جلد فلم میں کاسٹ کرلیا جائے گا۔
اس فلم کی ہدایات ترن منسخانی دیں گے، جنہوں نے 2008 کی فلم کو بھی ڈائیریکٹ کیا تھا۔
یاد رہے کہ سدھارتھ ملہوترا نے 2012 میں کرن جوہر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کے ساتھ بولی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
امام رضاؑ کا علم قراقرم کی 6250 میٹربلند چوٹی پر
Next
اوگزو پلاسٹک بیگز ماحول کیلئے نقصان کا باعث
About the author
Admin
Related Articles
نیپال: سیلاب کے بعد زمین سے خزانہ نکل آیا
September 01, 2026
انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی جنرل ڈین کین
September 01, 2026
نیپال سیلاب: سائنسدانوں نے سانحہ موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ 987 ہلاک، 3916 تاحال لاپتہ
September 01, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved