ڈبلن: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز مقابلے جہاں دنیا بھر کے فٹبال شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، وہیں ایک پالتو بلی بھی سوشل میڈیا پر غیرمعمولی مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ اس بلی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس نے اب تک ٹورنامنٹ کے 31 میں سے 27 میچوں کے نتائج درست انداز میں بتائے ہیں، جس کے بعد اس کی ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
![]()





