امریکی فوج نے ایران میں نئے فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق، کمانڈر اِن چیف کی ہدایت پر امریکی افواج نے ایران کے خلاف مزید کارروائیاں شروع کی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو خطرے میں ڈالنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید محدود کرنا ہے۔
![]()





