نئی دہلی : دہلی میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے دوران سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا سمیت کئی معروف شخصیات کے نام ان تقریباً 33.13 لاکھ ووٹروں کی فہرست میں شامل ہیں جنہیں ووٹر تفصیلات میں مبینہ تضادات یا سابقہ انتخابی ریکارڈ سے نام میپ نہ ہونے کی بنیاد پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
![]()








