ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
اتر پردیش میں متضاد موسمی حالات
نیرو مودی کو لندن کی عدالت میں جھٹکا! بینک آف انڈیا کو 100 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم
اسرائیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
سخت گیر خیالات رکھنے والے امریکیوں کو 100 سال تک قید کی سزا
اسرائیلیوں نے بھی ایران کی جیت تسلیم کرلی، سروے
ایٹمی ٹھکانوں کے معائنے پر ایران اور امریکا میں نیا جھگڑا، معاملہ کیا ہے؟
ایران کو 300 ارب ڈالر کی خطیر رقم کون فراہم کرے گا؟
رام مندر نذرانہ چوری معاملے میں ایس آئی ٹی نے جانچ رپورٹ پیش کی، کئی راز سے اٹھے گا پردہ!
’ہمیں اداکاروں کی پارٹی کہا گیا‘، تمل ناڈو اسمبلی میں پہلی بار وزیر اعلیٰ وجئے کا تلخ انداز آیا نظر
ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف
Home
Highlighted News
حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر 50 سے زائد راکٹ فائر کر دیے
حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر 50 سے زائد راکٹ فائر کر دیے
Posted By:
Admin
on:
April 02, 2026
Print
Email
لبنان سے شمالی اسرائیل کی جانب حزب اللّٰہ نے 50 سے زائد راکٹ داغ دیے۔ اس حوالے سے اسرائیلی دفاعی فورسز (IDF) کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک راکٹ سرحدی شہر کریت شمونا میں گرا، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
یہ راکٹ حملہ اسرائیلیوں کی پاس اوور کی ابتدائی تقریبات کے دوران ہوا۔
حملے کے باعث سیکڑوں افراد کو حفاظتی پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور ہونا پڑا۔
اس واقعے سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اسرائیلی حکام نے حزب اللّٰہ کی طرف سے مزید ممکنہ حملوں کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ٹرمپ کے بیان نے ہندوستانی شیئر بازار میں مچائی ہلچل، سونا-چاندی کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں
Next
امریکا کا ایران میں اسپورٹس ہال پر حملہ، 21 نوجوان شہری شہید
About the author
Admin
Related Articles
اتر پردیش میں متضاد موسمی حالات
June 24, 2026
نیرو مودی کو لندن کی عدالت میں جھٹکا! بینک آف انڈیا کو 100 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم
June 24, 2026
اسرائیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
June 24, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved