ایران میں ایک اسپورٹس ہال پر امریکی میزائل حملے میں 21 شہری شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہید ہونے والے افراد میں نوعمر بھی شامل ہیں۔ ایرانی حکومت نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے “قابل نفرت جنگی جرم” قرار دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved