چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران کی خود مختاری و سلامتی کا احترام و تحفظ کیا جانا چاہیے۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے فون پر گفتگو ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved