لبنان میں امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیل نے حملہ کر کے 4 طبی ورکرز کو قتل کر دیا۔ لبنانی وزیرِ صحت نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنانی عوام کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم میں یہ نیا اضافہ کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved