ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
نیپال: سیلاب کے بعد زمین سے خزانہ نکل آیا
انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی جنرل ڈین کین
نیپال سیلاب: سائنسدانوں نے سانحہ موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ 987 ہلاک، 3916 تاحال لاپتہ
مہاراشٹر: میعاد ختم ہونے کی تاریخیں مٹا دی گئیں اور نئی چسپاں چپس اور نوڈلز فروخت کے لیے تیار
نیتن یاہو نے مان لیا کہ انہوں نے دھوکا دیکر امریکا کو ایران کیخلاف جنگ میں دھکیلا، عباس عراقچی
چین میں پھیپھڑوں کے کینسر سے اموات میں اضافے کا خدشہ
ٹرمپ کو بڑا سیاسی جھٹکا، مقبولیت کیریئر کی بدترین سطح 33 فیصد پر پہنچ گئی
وارانسی میں رشتوں کی تلخ حقیقت: متمول خاندانوں کی 125 خواتین کو ایک آشرم میں رہنے پر مجبور کیا گیا
ٹرمپ نے ایران کیخلاف جاری جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا
حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک اور ہزاروں زخمی کیے گئے
Home
تفریح
Entertainment
اکشے ’ہاوس فل 4‘ کے ساتھ مداحوں کو ہنسانے کیلئے تیار
اکشے ’ہاوس فل 4‘ کے ساتھ مداحوں کو ہنسانے کیلئے تیار
Posted By:
Admin
on:
July 10, 2018
Print
Email
بولی وڈ اداکار اکشے کمار کی کامیڈی فلم سیریز ہاؤس فل کی چوتھی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔
اداکار نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ انہوں نے بوبی دیول اور ریتیش دیش مکھ کے ساتھ اس فلم کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔
اکشے نے اس ٹویٹ کے ساتھ اپنی، بوبی دیول اور ریتیش دیش مکھ کی تصویر بھی شیئر کی۔
یاد رہے کہ اکشے اور ریتیش تو اس سیریز کی تمام فلموں کا حصہ رہے جبکہ بوبی دیول کی یہ پہلی ہاؤس فل فلم ہوگی۔
اس فلم میں کریتی سنن اور جونی لیور بھی کام کرتے نظر آئیں گے، جبکہ فلم کی ہدایات ساجد خان دے رہے ہیں۔
خیال رہے کہ ساجد خان نے اس سیریز کی پہلی دو فلموں کی ہدایات بھی دی، تاہم تیسری فلم کی ہدایت کاری ساجد فرحاد نے کی تھی۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کرناٹک: جب 3 سال کے بچے نے دلوائی باپ کو سزا ، کورٹ نے 13 دن میں سنایا فیصلہ
Next
غار میں پھنسے نوجوان کھلاڑیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا
About the author
Admin
Related Articles
نیپال: سیلاب کے بعد زمین سے خزانہ نکل آیا
September 01, 2026
انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی جنرل ڈین کین
September 01, 2026
نیپال سیلاب: سائنسدانوں نے سانحہ موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ 987 ہلاک، 3916 تاحال لاپتہ
September 01, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved