ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
امریکی ٹیکس ڈالرز کو دوسرے لوگوں کے بچوں پر بم گرانے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے: السید
ایرانی کیمیائی ہتھیاروں کے اسرائیلی دعوؤں پر امریکی حکام منقسم
امریکی صدر ٹرمپ کا مڈ ٹرم الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان
تشار کپور سے 5 کروڑ روپے بھتے کا مطالبہ، لارنس بشنوئی گینگ کا حوالہ
ذیابیطس علاج میں اہم پیشرفت، بغیر انسولین شوگر کنٹرول کرنے والی ڈیوائس تیار
شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے 665 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا
ایران پر فوری حملے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے، صدر ٹرمپ
پرالی کے دھوئیں سے پنجاب کی ہوا میں گھل گیا ’بلیک کاربن‘، دہلی اور یوپی بھی متاثر!
امریکی انتخابات، ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری، اہم نشستیں جیت لیں
ہندوستانی نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
Home
Highlighted News
ظہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلمان میئر کا حلف اٹھالیا
ظہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلمان میئر کا حلف اٹھالیا
Posted By:
Admin
on:
January 01, 2026
Print
Email
نیویارک میں منعقد تقریب میں ظہران ممدانی نے قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔ ظہران ممدانی نیویارک کے 111ویں اور پہلے مسلمان میئر ہیں۔
نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز نے سٹی ہال کے نیچے ایک تاریخی سابق سب وے اسٹیشن پر ظہران ممدانی سے نیویارک سٹی کے میئر کی حیثیت سے حلف لیا۔
ظہران ممدانی نیویارک کے کم عمر ترین میئر
یاد رہے کہ 34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی نے میئر کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کی تھی۔
ظہران ممدانی نے 49 اعشاریہ 6 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ ان کے حریف سابق گورنر اینڈریو کومو کو 41 اعشاریہ 6 فیصد ووٹ ملے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا، ایک ڈالر کے برابر ہو گئے ایران کے 14 لاکھ ریال
Next
نئے سال کا پہلا بڑا جھٹکا: ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
About the author
Admin
Related Articles
امریکی ٹیکس ڈالرز کو دوسرے لوگوں کے بچوں پر بم گرانے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے: السید
November 04, 2026
ایرانی کیمیائی ہتھیاروں کے اسرائیلی دعوؤں پر امریکی حکام منقسم
November 04, 2026
امریکی صدر ٹرمپ کا مڈ ٹرم الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان
November 04, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved