امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے امریکی عہدیدار اور سینیئر فوجی اہلکار کے حوالے سے کہا ہےکہ امریکا حوثی خطرات اور ایران کی براہ راست دھمکیوں کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈوں سے امریکی فوجیوں کی موجودگی خاموشی سے کم کر رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved