نئی دہلی: وزارت خارجہ نے جانکاری دی ہے کہ ہندوستانی سفارتی مشنز، ایئر لائنز اور ٹور آپریٹرز کے درمیان بہتر رابطہ کاری کے ذریعے، سعودی عرب میں پھنسے تقریباً تین ہزار ہندوستانی عمرہ زائرین گزشتہ ہفتے وطن واپس آ گئے ہیں۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved