ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
شرد پوار، سپریا سولے نے نیٹ تحریک کے درمیان پی ایم مودی سے ملاقات کی: سیاسی قیاس آرائیاں
دشمن کو ایرانی جزائر میں قدم رکھنے کی بھی اجازت نہیں دیں گے، ترجمان ایرانی آرمی
ہم نے آگ بجھائی تھی، آپ ہمارے خلاف آگ بھڑکا رہے ہیں، ناشکری پر ایران کی کویت پر تنقید
سعودی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی تو بندوبست کرنا جانتے ہیں؛ ٹرمپ کی حوثیوں کو دھمکی
امریکی سینیٹ میں ہنگامہ، ڈیموکریٹ سینیٹر نے ٹرمپ کی ایران جنگی حکمت عملی کو ناکام قرار دے دیا
ایران جنگ نے امریکی فوج کا خزانہ خالی کرنا شروع کر دیا؛ شدید مالی بحران کا سامنا
طلبا احتجاج: ایک پیر میں جوتا اور دوسرا خالی، ناک سے نکلتا خون… راہل گاندھی سراپا مجاہد نظر آئے
راہول اور پرینکا زخمی مظاہرین کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے، کانگریس نے پی ایم مودی سے معافی کا مطالبہ کی
اب راہل اور پرینکا کھل کر سامنے آ گئے ہیں، وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے قریب دھرنا دیا
ماتھے پر ٹوائلٹ پیپر رولز متوازن رکھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
Home
Highlighted News
ایران کو اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر حملے کیے تو نتائج بھگتنا ہوںگے؛ امریکا
ایران کو اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر حملے کیے تو نتائج بھگتنا ہوںگے؛ امریکا
Posted By:
Admin
on:
October 29, 2024
Print
Email
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملے کیے تو سنگین نتائج بھگتے گا۔
سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دفاع میں کسی بھی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے، کوئی ابہام نہ رہے۔
لنڈا تھامس گرین فیلڈ کا کہنا تھا کہ امریکا مزید کشیدگی نہیں دیکھنا چاہتا، ایران اور اسرائیل کے درمیان براہ راست حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
دوسری جانب ایرانی مندوب نے کہا کہ ایران اسرائیلی حملے کا اپنے منتخب وقت میں جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے، اس کے نتائج بھگتے گی۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
مانچسٹر میں مسجدِ بلال کو مشکوک خط موصول
Next
کیرالہ: ویراکاو مندر کے قریب آتش بازی کے حادثے میں 150 سے زائد افراد زخمی، 8 کی حالت تشویشناک
About the author
Admin
Related Articles
شرد پوار، سپریا سولے نے نیٹ تحریک کے درمیان پی ایم مودی سے ملاقات کی: سیاسی قیاس آرائیاں
July 22, 2026
دشمن کو ایرانی جزائر میں قدم رکھنے کی بھی اجازت نہیں دیں گے، ترجمان ایرانی آرمی
July 22, 2026
ہم نے آگ بجھائی تھی، آپ ہمارے خلاف آگ بھڑکا رہے ہیں، ناشکری پر ایران کی کویت پر تنقید
July 22, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved