ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
فلپائن میں بڑا حادثہ: ایئر بیس پر تربیتی پرواز کے دوران دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ چار پائلٹ ہلاک
‘یا تو معاہدہ کر لیں یا حملے کے لیے تیار رہیں’: کیا ٹرمپ ایران پر ایک اور حملے کی تیاری کر رہے ہیں؟ رپورٹ کا دعویٰ
امریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیا
جوتے بنانے والی فیکٹری میں کام کرنے والی مزدورخاتون کو دو کروڑ روپے سے زائد کا جی ایس ٹی نوٹس موصول
حوثیوں کے حملے جاری، ریاض کی جانب داغا گیا میزائل فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ
اردن کے ایک گرجا گھر میں جنازے کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ، سات افراد ہلاک، 40 زخمی
افریقی نومولود بچوں پر متنازع امریکی ویکسین ٹرائل روک دیا گیا
یوپی اسمبلی انتخابات 2027: بی جے پی حکومت کو گھیرنے کے لیے کانگریس نے تیار کی جارحانہ حکمت عملی
امیتابھ بچن کے جوہو میں واقع بنگلے ‘جلسہ’ کے خلاف بم کی دھمکی دی گئی
میکرون نے فرانس میں ہونیوالے احتجاج پر ٹرمپ سمیت بعض غیرملکی رہنماؤں کے بیانات کو احمقانہ قرار دیدیا
Home
Highlighted News
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید
Posted By:
Admin
on:
December 22, 2025
Print
Email
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی خلاف ورزیاں جاری ہیں، فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوج نے آپریشن کرتے ہوئے ایک بچے سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کیا۔
ہماری فوج کسی بھی وقت اپنے دشمنوں کیخلاف حملہ کرسکتی ہے، اسرائیل
دوسری جانب غزہ شہر میں اسرائیلی بمباری سے تباہ حال عمارت گرنے سے 4 فلسطینی شہید ہوئے۔
عرب میڈیا کے مطابق 10 اکتوبر کی غزہ جنگ بندی کے بعد سے اب تک 46 خستہ حال عمارتیں گر چکی ہیں جن میں 18 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیلی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی سرزمین پر مزید 19 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی بھی منظوری دے دی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
اسرائیلی آرمی چیف کی دوبارہ حملے کی وارننگ، ایران نے بھی ممکنہ جارحیت کا خدشہ ظاہر کر دیا
Next
کینیڈا میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری گرفتار
About the author
Admin
Related Articles
فلپائن میں بڑا حادثہ: ایئر بیس پر تربیتی پرواز کے دوران دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ چار پائلٹ ہلاک
October 24, 2026
‘یا تو معاہدہ کر لیں یا حملے کے لیے تیار رہیں’: کیا ٹرمپ ایران پر ایک اور حملے کی تیاری کر رہے ہیں؟ رپورٹ کا دعویٰ
October 24, 2026
امریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیا
October 24, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved