ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
برطانیہ میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے بعد خوشگوار موسم کی پیشگوئی
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ پر لگی آگ دعوؤں سے زیادہ تباہ کُن نکلی
کرناٹک حکومت میں پریانک کھڑگے بنے وزیر داخلہ
تیاریاں مکمل ہیں، ایران پر حملے کیلیے ٹرمپ کے اشارے کے منتظر ہیں؛ نیتن یاہو
سعودی عرب میں ہزار سال پرانا ’دریہ خزانہ‘ دریافت، سونے کے سکے اور قیمتی زیورات برآمد
ٹرمپ کی جانب سے پاگل جیسے القابات سُننے کے بعد نیتن یاہو کا ردعمل
امریکا اور اتحادیوں کی چین کو بڑی وارننگ، جاسوسی کے سنگین الزامات لگا دیئے
کنگنا رناوت نے فلمی دنیا سے دوری کیوں اختیار کی؟ اصل وجہ بتادی
لندن: شاہی خاندان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران دوران ڈیوٹی سو گئے
مظفر پور کے پرائیویٹ اسپتال کے آئی سی یو میں زبردست آگ لگنے سے تین مریض ہلاک
Home
Highlighted News
پانچ سو ساٹھ امریکی فوجی ہلاک یا زخمی کیے، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعویٰ
پانچ سو ساٹھ امریکی فوجی ہلاک یا زخمی کیے، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعویٰ
Posted By:
Admin
on:
March 02, 2026
Print
Email
تہران: ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جھڑپوں اور حملوں کے دوران اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق 3 امریکی اور برطانوی آئل ٹینکروں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ ٹینکر خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں موجود تھے۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ نشانہ بنائے گئے امریکی اور برطانوی ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی ہے اور وہ اس وقت سمندر میں جل رہے ہیں۔
دعویٰ میں کہا گیا ہے کہ امریکی نقصانات خطے میں جاری عسکری کارروائیوں کے نتیجے میں ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی بحریہ کے 9 جہاز تباہ کر دیئے، امریکی صدر کا دعویٰ
تاحال ان دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔ جبکہ امریکی اور برطانوی حکام کی جانب سے بھی فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل جاری نہیں کیا گیا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سائپرس میں برطانوی فضائی اڈے پر مشتبہ ڈرون حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
Next
دبئی‘ اوباش نوجوانوں کی موٹرسائیکلیں ضبط‘ والدین طلب
About the author
Admin
Related Articles
برطانیہ میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے بعد خوشگوار موسم کی پیشگوئی
June 05, 2026
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ پر لگی آگ دعوؤں سے زیادہ تباہ کُن نکلی
June 05, 2026
کرناٹک حکومت میں پریانک کھڑگے بنے وزیر داخلہ
June 05, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved