ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
یوپی کے 23 اضلاع میں سیلاب کا پانی پہنچ گیا راحت اور بچاؤ کارروائیاں تیز
چمپت رائے رام مندر میں داخل! تین گھنٹے بند کمرے میں ملاقات ہوئی۔
ستیہ نکیتن سانحہ کے بعد سخت کارروائی
کشمیر کا پہلا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آج سے شروع، 40 سے زائد ممالک کی 135 فلمیں کی جائیں گی پیش
سالگرہ پر دوست کا دیا لاٹری ٹکٹ امریکی شہری کو 10 لاکھ ڈالر جتوا گیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
ٹرمپ ’خطرناک حد تک وہم کا شکار‘ ہیں: امریکی سینیٹر
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ، ہزاروں افراد شریک
کولمبیا: محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
Home
Highlighted News
سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا
سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا
Posted By:
Admin
on:
March 12, 2026
Print
Email
سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا
ریسر نے 4 سال کی عمر میں ریسنگ مقابلوں میں حصہ لینا شروع کر دیا
دنیا میں ایک ایسا پیشہ ور کار ریسر ہے جو نہ صرف سب سے کم عمر ہے بلکہ اسے5 سال کی عمر میں ہی ڈرائیور لائسنس دے دیا گیا تھا۔
اس کا نام شاؤ زی یان ہے جو چین سے تعلق رکھتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس نے صرف 5 سال کی عمر میں ریسنگ لائسنس حاصل کیا۔
اسے چین کا سب سے کم عمر لائسنس یافتہ ریسنگ ڈرائیور کہا جاتا ہے۔ شاؤ زی یان نے تقریباً 1 سال کی عمر میں ریسنگ سمیولیٹر گیم کھیلنا شروع کیا۔
2 سال 8 ماہ کی عمر میں گو-کارٹ چلانا شروع کیا اور 4 سال کی عمر میں ریسنگ مقابلوں میں حصہ لینا شروع کر دیا۔
ایک عالمی ریسنگ سمیولیٹر مقابلے میں شاؤ زی یان 10 ہزار سے زیادہ کھلاڑیوں میں 27ویں نمبر پر آیا۔
یہی وجہ ہے کہ اس کی مہارت کی وجہ سے اسے میڈیا میں چین کا سب سے کم عمر پروفیشنل ریسر کہا جاتا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
واشنگٹن میں ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین کا متنازع مجسمہ نصب، نئی بحث چھڑ گئی
Next
کیا بنجمن نیتن یاہو مر گیا ہے؟ اسرائیلی وزیر اعظم کی فضائی حملوں میں موت کی افواہیں
About the author
Admin
Related Articles
یوپی کے 23 اضلاع میں سیلاب کا پانی پہنچ گیا راحت اور بچاؤ کارروائیاں تیز
September 07, 2026
چمپت رائے رام مندر میں داخل! تین گھنٹے بند کمرے میں ملاقات ہوئی۔
September 07, 2026
ستیہ نکیتن سانحہ کے بعد سخت کارروائی
September 07, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved