امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی مناسبت سے نئے پاسپورٹ کے اجراء کا اعلان۔
امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ محدود تعداد میں خصوصی یادگاری پاسپورٹس جاری کرے گا جن پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل ہوگی۔ یہ اقدام امریکہ کے قیام کی 250 ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں کیا جا رہا ہے، جو جولائی میں منعقد ہوں گی۔








