امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی جنگی جہازوں پر حملے کی کوششوں کے ردعمل میں امریکا ایرانی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بناتا رہے گا۔
واضح رہے امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے 5 خام تیل بردار بحری جہاز تباہ کردیے ہیں۔