پولیس فورسز کو عملے اور وسائل کی کمی کے مسائل کا سامنا ہے،کاریں چوری کر کے کانگو اور جمیکا سمیت دیگر ممالک کو بھیج دی جاتی ہیں: تحقیقاتی رپورٹ__فوٹو:
برطانیہ میں ہر چار منٹ بعد چور ایک گاڑی لے اڑتے ہیں جب کہ ملوث افراد پر فرد جرم عائد ہونے کی شرح صرف تین فیصد ہے۔








