انقرہ: ایران میں زبردست زلزلے میں 550 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاؤ کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔
ایمرجنسی میڈیکل سروس کے چیف پیر حسین نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ مغربی صوبے کرمن شاہ میں راحت کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق ہزاروں افراد کو راحت کیمپوں میں رکھا گیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں لوگ کھلے آسمان کے نیچے ہیں۔




.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





